تارکین وطن پاکستانیوں کے پاس وہ کون سی چیز لازمی ہونی چاہئے جس کی بنیاد پر ووٹ ڈال سکیں گے، نادرا سوفٹ وئیرسامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن) عام انتخابات کیلئے ایک کروڑ تارکین وطن میں سے 58 لاکھ کو اہل ووٹرز قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیرون ملک ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں میں سے 70 لاکھ تارکین وطن ایسے ہیں جن کے پاس نائیکوپ (نیشنل آئی ڈی کارڈ فار اوورسیز پاکستانیز) ہے مگر انٹرنیٹ ووٹنگ… Continue 23reading تارکین وطن پاکستانیوں کے پاس وہ کون سی چیز لازمی ہونی چاہئے جس کی بنیاد پر ووٹ ڈال سکیں گے، نادرا سوفٹ وئیرسامنے آگیا