پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کو ایک اور دھچکا،قریب ترین سمجھے جانے والے ساتھی نے راہیں جدا کرلیں،آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کا نظریہ اداروں سے محاذ آرائی کا ہے ۔ محاذ آرائی میرا نظریہ نہیں ہے۔ آئندہ انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ مسلم لیگ اعجاز الحق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ہمیشہ اپنی پارٹی کے لئے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی ہے تاہم

جنہوں نے مذاکرات کرنے ہوتے ہیں وہ بھی دیکھتے ہیں کہ مذاکرات کرنے والا شخص کتنا قابل بھروسہ ہے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا نظریہ اداروں سے محاذ آرائی کا ہے جو کہ میرا نظریہ نہیں ہے اس دفعہ جنوبی پنجاب کے دوستوں کو اکٹھاکریں گے اور آزاد حیثیت سے اگلے انتخابات لڑیں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں گے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…