منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آپریشن ردالفساد ، دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا،ابتدائی تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2018 |

راولپنڈی(آن لائن) آپریشن ردالفساد کے تحت سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کا ایک بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا،تین اہم دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد نیٹ ورک پاراچنار میں دہشتگردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا،اس کارروائی میں تین دہشتگردوں کو گرفتار

کیا گیا اور ان دہشتگردوں نے ابتدائی تفتیش میں متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔یہ کارروائیاں کرم ایجنسی میں کی گئیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ کرم ایجنسی میں بڑی کامیابی ملی ہے اور گرفتار دہشتگرد پاراچنار میں تین بڑی وارداتوں میں ملوث ہیں۔اس دوران ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…