بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کا (ن) لیگ میں مستقبل ختم؟ پارٹی صدر بنتے ہی شہبازشریف نے سابق وزیر داخلہ کیساتھ کیاسلوک کیا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کا مستقبل (ن)  لیگ میں ختم ہو چکا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ بات سچ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں دو دھڑے بن چکے ہیں اور اگرچوہدری نثار کے بارے میں بات کی جائے کہ وہ شہباز شریف کے بہت قریب ہیں تو میرے خیال سے کچھ دنوں

میں یہ تاثر بھی ختم ہو جائے گا۔کیونکہ اگر شہباز شریف چاہتے تو جس اجلاس میں شہباز شریف کو پارٹی صادارت سونپی گئی تھی ۔اس میں وہ چوہدری نثار کو لا سکتے تھے۔لیکن وہ اس اجلاس میں نہیں آئے۔حبیب اکرم کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی میں ملسم لیگ ن دو دھڑوں میں تقسیم ہے اور یہ دو دھڑے مسلم لیگ ن یعنی کہ مسلم لیگ ن (نثار) اور مسلم لیگ م (مرایم نواز) کے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…