جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ورکرز کنونشن میں ایک لڑکی کی عمران سے سکیورٹی بڑھانے کی درخواست،جانتے ہیں کپتان نے کیا جواب دیا؟

datetime 18  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز لاہور میں تحریک انصاف کا خواتین ورکرز کنونشن منعقد ہوا، تقریب کے دوران ایک  لڑکی نے عمران خان نے اپنی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کنونشن کے دوران رومیسہ نامی لڑکی نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے کہا کہ آپ کی زندگی بہت قیمتی ہے اور آپ گاڑی کی چھتوں پر چڑھ جاتے ہیں۔آپ کے ساتھ کوئی خاص

سکیورٹی بھی نہیں ہوتی ۔اس لئے میری درخواست ہے کہ آپ اپنے ساتھ سکیورٹی رکھا کریں۔جس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ رفیق حریر ی نے اپنے لئے ایک 40بلین ڈالر کی ایک گاڑی بنوائی جو بلٹ پروف تھی لیکن وہ گاڑی عمارت کی ایک تیرویں منزل سے ملی اس لئے موت سے نہیں ڈرنا چاہئیے کیونکہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔کپتان کی بہادری دیکھ کر خواتین کا جوش و جذبہ مزید بڑھ گیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…