جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نیب کے پر کاٹنے کی تیاریاں، (ن)لیگ نے کیا منصوبہ بنا لیا؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نیب کے پر کاٹنے کے لیے قومی احتساب ترمیمی ایکٹ 2018ء لا رہی ہے جس کے بعد نیب غیر موثر ہو جائے گا۔ معروف صحافی رؤف کلاسرا کا انکشاف،نجی ٹی وی پرواگرم میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن )نیب کے پر کاٹنے کے لیے قومی احتساب ترمیمی ایکٹ 2018ء لا رہی ہے۔اگر یہ قانون پاس ہو جاتا ہے تو اس کے تحت نیب کسی وزیر اعلیٰ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتی اور نہ ہی

نیب کسی وزیر،صوبائی ملازم اور کسی ایم پی اے سے متعلق کوئی کارروائی کر سکے گی۔اس قانون کے بعد نیب اسلام آباد میں 24 کلومیٹر کے درمیان ہی کارروائی کر سکے گا۔جس کے بعد صرف فیڈرل ملازمین کے خلاف ہی کارروائی کی جا سکے گی۔اس قانون کے بعد چئیرمین نیب شواہد ہونے کے باوجود بھی گرفتاری کے وارنٹ جاری نہیں کر سکے گا۔اس طرح کے اختیارات احتساب عدالت کے جج کو دئیے جائیں گے۔کیونکہ احتساب عدالت کے جج وزارت قانون لگاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…