ن لیگ کو سپریم کورٹ کے باہر عدلیہ مخالف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی، اہم رہنماؤں کیخلاف کارروائی شروع، ایس ایچ او معطل، متعدد اعلیٰ افسران کے تبادلے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے بعد لیگی ارکان نے عدالت کے باہر نعرے بازی کی تھی،ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق دو روز گزرنے کے بعد ان لیگی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس مقدمے… Continue 23reading ن لیگ کو سپریم کورٹ کے باہر عدلیہ مخالف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی، اہم رہنماؤں کیخلاف کارروائی شروع، ایس ایچ او معطل، متعدد اعلیٰ افسران کے تبادلے