بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

۔1986 کے بعد پہلی باربھارتی لڑاکا طیاروں کی پاکستان کی سرحد کے قریب گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں،پاکستان میں ہائی الرٹ

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں کی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مغرب میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑی جنگی مشقیں کی ہیں ٗ ان مشقوں میں 3 دن کے دوران جنگی طیاروں نے 5 ہزار پروازیں کی ہیں،

مشقوں میں 1150 فائٹرز، ایئرکرافٹس، ہیلی کاپٹر، ڈرونز، ایئرڈیفنس میزائل حصہ لے رہے ہیں ٗ 87۔1986 کے بعد یہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی مشقیں ہیں۔بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل بریندرسنگھ دھنوا نے کہا کہ جنگی مشقیں کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ مشقوں کا مقصد حقیقی جنگ کی صورت میں اپنی آپریشنل صلاحیتوں کو جانچنا ہے۔پاکستانی سرحد کے قریب مشقوں کے بعد اب طیاروں کا رخ مشرق میں چین کی سرحد کی جانب موڑ دیا گیا ہے جہاں بھارتی بحریہ اور فضائیہ جنگی مشقیں کریں گی،دوسری جانب عسکری ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان بھارتی فوجی مشقوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور مسلح افواج پاک سرزمین کے دفاع کے لئے ہائی الرٹ ہیں بھارت نے کسی قسم کی مہم جوئی کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیاجائے گا۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں کی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مغرب میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑی جنگی مشقیں کی ہیں ٗ ان مشقوں میں 3 دن کے دوران جنگی طیاروں نے 5 ہزار پروازیں کی ہیں، مشقوں میں 1150 فائٹرز، ایئرکرافٹس، ہیلی کاپٹر، ڈرونز، ایئرڈیفنس میزائل حصہ لے رہے ہیں ٗ 87۔1986 کے بعد یہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی مشقیں ہیں۔بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل بریندرسنگھ دھنوا نے کہا کہ جنگی مشقیں کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ مشقوں کا مقصد حقیقی جنگ کی صورت میں اپنی آپریشنل صلاحیتوں کو جانچنا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…