نیب کوبرطانیہ سے ثبوت مل گئے،لندن فلیٹس کا اصل مالک کون ہے؟ جعل سازی کس نے کی؟ سب سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (آن لائن) نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد سے درخواست کی ہے کہ شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس ‘ لندن فلیٹس اور ہل سٹیل ریفرنسز سے متعلق حکومت برطانیہ سے حاصل شدہ دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دی جائے‘ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین… Continue 23reading نیب کوبرطانیہ سے ثبوت مل گئے،لندن فلیٹس کا اصل مالک کون ہے؟ جعل سازی کس نے کی؟ سب سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات