بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ماروی میمن کو ٹویٹ مہنگا پڑ گیا،(ن)لیگ کی قیادت انکے خلاف کیا کرنے جارہی ہے؟

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن شپ سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اپنی لیڈر شپ کو

مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں گناہ کوئی اور کرتا ہے اور سزا کسی اور کو ملتی ہے۔ماروی میمن کے ان ٹویٹس پر مسلم لیگ ن کے حلقوں کے اندر بھی بحث شروع ہو گئی ہے جبکہ ماروی میمن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن شپ سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…