ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کے داماد نے دوسری شادی رچا لی

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد نے دوسری شادی کر لی، معروف صحافی مبشر لقمان کا دعویٰ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد نے دوسری شادی کر لی پے ۔اسی لئے اسحاق ڈار کو اب لفٹ نہیں کروائی جا رہی اور وہ پاکستان واپس بھی  نہیں آ رہے۔

مبشر لقمان نے مزید کہا کہ اگر ن لیگی رہنما ماروی میمن کی طرف سے کوئی پریس کانفرس کی جاتی ہے تو وہ پریس کانفرنس پورے شریف خاندان کو لے ڈوبے گی۔کیونکہ اس میں اسحاق ڈار سے متعلق بھی کئی خبریں کھلیں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے مسلم لیگ(ن) چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا غلطی کسی اور کی اور سزا کسی اور کو دی جا رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…