بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما کے شو روم پر اندھا دھند فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق،15گاڑیاں تباہ

datetime 27  مارچ‬‮  2018

پی ٹی آئی رہنما کے شو روم پر اندھا دھند فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق،15گاڑیاں تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں تحریک انصاف کے رہنما کے شوروم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک نوجوان جاں بحق، نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ فیصل آباد میں تحریک انصاف کے چئیرمین پی پی 67 لکی شاہ کے کار شو روم پر ہوئی جس کے نتیجے میں 23 سالہ ارتضیٰ جٹ نامی نوجوان… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کے شو روم پر اندھا دھند فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق،15گاڑیاں تباہ

بنی گالہ تعمیر ات کیس،پنجاب میں اصل وزیر راناثنااللہ ہے کیوں نہ انہیں بلالیں، سپر یم کو رٹ

datetime 27  مارچ‬‮  2018

بنی گالہ تعمیر ات کیس،پنجاب میں اصل وزیر راناثنااللہ ہے کیوں نہ انہیں بلالیں، سپر یم کو رٹ

اسلام آباد(آن لائن)بنی گالہ تعمیر ات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کیوں نہ رانا ثنااللہ کوبلالیں، پنجاب میں اصل وزیر راناثنااللہ ہے،مرکزاورصوبے میں حکومت انہی کی ہے، عدالت نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت تک تمام مسائل کاحل لے کرآئیں جن کوبلاناہے ان کے نام دے… Continue 23reading بنی گالہ تعمیر ات کیس،پنجاب میں اصل وزیر راناثنااللہ ہے کیوں نہ انہیں بلالیں، سپر یم کو رٹ

نوازشریف کو شدید دھچکا ،چوہدری نثار کے بعد کتنے رہنماؤں نے (ن) لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

datetime 27  مارچ‬‮  2018

نوازشریف کو شدید دھچکا ،چوہدری نثار کے بعد کتنے رہنماؤں نے (ن) لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنماﺅں کی بڑی تعداد آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کے لیے پر تولنے لگی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے ن لیگ کا ایک بڑا گروپ آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے گا۔ چند روز قبل بلوچستان میں اعلان کردہ  متحدہ مسلم لیگ میں… Continue 23reading نوازشریف کو شدید دھچکا ،چوہدری نثار کے بعد کتنے رہنماؤں نے (ن) لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

کیا پرویز مشرف کو راحیل شریف کے کہنے پر ملک سے باہر بھجوایا؟وہ مکے دکھا کر کہتا تھا کہہ۔۔صحافی کے سوال پر نواز شریف کا ایساردعمل کہ سب حیران رہ گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2018

کیا پرویز مشرف کو راحیل شریف کے کہنے پر ملک سے باہر بھجوایا؟وہ مکے دکھا کر کہتا تھا کہہ۔۔صحافی کے سوال پر نواز شریف کا ایساردعمل کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے کیس میں پراسیکیوشن اور گواہوں سمیت کسی کو معلوم نہیں کہ کرپشن کب ہوئی؟ میرے اثاثوں پر سرکاری پیسہ کہاں لگا؟، کرپشن کی ہے توبتائیں کہاں کی ہے، احتساب کرنے والوں… Continue 23reading کیا پرویز مشرف کو راحیل شریف کے کہنے پر ملک سے باہر بھجوایا؟وہ مکے دکھا کر کہتا تھا کہہ۔۔صحافی کے سوال پر نواز شریف کا ایساردعمل کہ سب حیران رہ گئے

جاوید چوہدری اور چیف جسٹس کی ملاقات، جسٹس ثاقب نثار کے الیکشن میں تاخیر کے بیان پر نواز شریف بھی کھل کر سامنے آگئے نیب قانون کو ملیا میٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کیا عندیہ دیدیا

datetime 27  مارچ‬‮  2018

جاوید چوہدری اور چیف جسٹس کی ملاقات، جسٹس ثاقب نثار کے الیکشن میں تاخیر کے بیان پر نواز شریف بھی کھل کر سامنے آگئے نیب قانون کو ملیا میٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کیا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف میمو گیٹ کا حصہ نہیں بننا چاہئے تھا، ن لیگ کے قائد نواز شریف کی اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں… Continue 23reading جاوید چوہدری اور چیف جسٹس کی ملاقات، جسٹس ثاقب نثار کے الیکشن میں تاخیر کے بیان پر نواز شریف بھی کھل کر سامنے آگئے نیب قانون کو ملیا میٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کیا عندیہ دیدیا

مغل ، ہسپانوی طرز تعمیر کا شاہکار نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل تیار،جہاز دھند میں بھی لینڈ ہوسکیں گے،رن وے کتنا طویل ہے؟

datetime 27  مارچ‬‮  2018

مغل ، ہسپانوی طرز تعمیر کا شاہکار نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل تیار،جہاز دھند میں بھی لینڈ ہوسکیں گے،رن وے کتنا طویل ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)مغل اور ہسپانوی طرز تعمیر کے شاہکار نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کو کیا جائیگا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرموجود تمام اداروں کو اپنے دفاتر 31 مارچ تک نئے ایئرپورٹ پرمنتقل کرنے کا حکم جاری کردیا ٗجدید ترین سہولیات سے آراستہ، 2 رن… Continue 23reading مغل ، ہسپانوی طرز تعمیر کا شاہکار نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل تیار،جہاز دھند میں بھی لینڈ ہوسکیں گے،رن وے کتنا طویل ہے؟

ایس ایس پی تشدد کیس:انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 27  مارچ‬‮  2018

ایس ایس پی تشدد کیس:انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(یو این پی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔منگل کو ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کرنے والے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی۔اس موقع پر چیئرمین تحریک… Continue 23reading ایس ایس پی تشدد کیس:انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

’’لائیاں کتھے،ودائیاں کتھے‘‘مریم اورنگزیب کی ایسے شخص کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ نوازشریف کیساتھ مریم نوازبھی حیران رہ جائینگی

datetime 27  مارچ‬‮  2018

’’لائیاں کتھے،ودائیاں کتھے‘‘مریم اورنگزیب کی ایسے شخص کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ نوازشریف کیساتھ مریم نوازبھی حیران رہ جائینگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی پاکستان کی ایسی شخصیت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے کہ دیکھ کر نواز شریف تو کیا مریم نوازبھی حیران رہ جائیں گی یہ تصویر کسی اور نے نہیں بلکہ معروف… Continue 23reading ’’لائیاں کتھے،ودائیاں کتھے‘‘مریم اورنگزیب کی ایسے شخص کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ نوازشریف کیساتھ مریم نوازبھی حیران رہ جائینگی

سابق وزیراعظم نوازشریف کو جوتا مارنے والے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018

سابق وزیراعظم نوازشریف کو جوتا مارنے والے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف کو جوتا مارنے والے ملزمان کی پر انسدادِ دہشت گردی کی دفعات ختم کر دی گئیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوی عدالت نے تینوں ملزمان کیخلاف 7 ATA ختم کرتے ہوئے کیس واپس بھیج دیا۔پہلی ایف آئی آر میں ملزمان کیخلاف مقدمے مین میں 16ایم پی او،506اور 355کی… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کو جوتا مارنے والے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنادیا