منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کرپشن زدہ ناکام منصوبوں کا افتتاح کرکے نیا ریکارڈ قائم کرنے لگے ،36خرابیوں کے باوجود کس منصوبے کے مکمل ہونیکا اعلان کردیا؟

datetime 27  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کرپشن زدہ ناکام منصوبوں کا افتتاح کرکے نیا ریکارڈ قائم کرنے لگے ۔ لیسکو کے پراجیکٹ کڈنی سنٹر گرڈ اسٹیشن کے ناکام منصوبے کا وزیراعلیٰ نے نہ صرف افراتفری میں تکمیل کا اعلان کردیا بلکہ پراجیکٹ ڈائریکٹر رفعت محبوب کو ایک لاکھ روپے کا انعام بھی دے ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کے کڈنی سنٹر گرڈ اسٹیشن کی تعمیر ابھی تک نامکمل ہے اور اس منصوبے میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں

کا بھی انکشاف ہوا ہے سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ منصوبہ ابھی تک نامکمل ہے اس میں مختلف نوعیت کی چھتیس خرابیاں اور کمی کی نشاندہی کردی گئی تھی اس صورتحال کے باوجود ہمیشہ جلدی میں رہنے والے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اس منصوبے کے قبل ازوقت مکمل ہونے کا اعلان کردیا اور کرپشن کے سنگین الزامات کی تحقیقات کی بجائے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو بہترین کارکردگی کا ایک لاکھ روپے کا انعام اور سرٹیفکیٹ بھی دے دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…