بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کو شدید دھچکا ،چوہدری نثار کے بعد کتنے رہنماؤں نے (ن) لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

datetime 27  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنماﺅں کی بڑی تعداد آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کے لیے پر تولنے لگی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے ن لیگ کا ایک بڑا گروپ آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے گا۔ چند روز قبل بلوچستان میں اعلان کردہ  متحدہ مسلم لیگ میں مسلم لیگ ن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شامل ہیں۔ان رہنماﺅں نے سینٹ الیکشن میں پارٹی امیدواروں کو ووٹ دینے کی بجائے آزاد سینیٹرز کو ووٹ ڈالا تھا۔ بلوچستان  سے

شروع ہونے والا یہ سلسلہ اب پنجاب اور سندھ تک بھی پہنچ گیا ہے۔پنجاب سے چودھری نثار سمیت دیگر کئی اہم سیاستدان پارٹی ٹکٹ کی بجائے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، حیدر آباد سے مگسی، ٹھٹھہ سجاول سے شیرازی برادران جبکہ ن لیگ کی ٹکٹ پر سینیٹر بننے والی راحیلہ مگسی نے بھی آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ سے ماروی میمن کا بھی آئندہ انتخابات میں ن لیگ  کی جانب سے الیکشن لڑنے کا امکان نہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…