جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما کے شو روم پر اندھا دھند فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق،15گاڑیاں تباہ

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں تحریک انصاف کے رہنما کے شوروم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک نوجوان جاں بحق، نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ فیصل آباد میں تحریک انصاف کے چئیرمین پی پی 67 لکی شاہ کے کار شو روم پر ہوئی جس کے نتیجے میں 23 سالہ ارتضیٰ جٹ نامی نوجوان جاں بحق ہوا جبکہ 15 سے زائد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ

مدینہ ٹاؤن کی حدود میں رات اڑھائی بجے کے قریب پیش آیا۔ لکی شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شوروم پرفائرنگ کرنے والوں میں چک جھمرو کا شانی ڈھلوں شامل ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ملزمان شراب پی کرآئے اور جھگڑا شروع کر دیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ،فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…