ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کوٹ رادھا کشن میں بھٹے کے اندرجوڑے کو زندہ جلائے جانے کا واقعہ تو آپ کو یاد ہوگا،عدالت نے اسی کیس کاایسا فیصلہ سنا دیاکہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا قصور میں مسیحی جوڑے کو بھٹہ میں زندہ جلانے کے 20 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم ،ملزمان کے خلاف تھانہ کوٹ رادھا کشن میں جوڑے کو زندہ جلانے کا مقدمہ درج تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 کے جج نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزمان فریاد، بابر علی، اسلام دین، ذوالفقار علی، ارشد علی، جاوید، عابد، صابر،

محمد شریف، سرفراز، سلطان، آفتاب، محمد اشرف، عابد حسن، آصف اور اویس سمیت 20 ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا۔واضح رہے کہ عدالت اس سے قبل اسی کیس میں 5 ملزمان کو سزائے موت جبکہ 10 کو دو، دو سال قید کی سزا سنا چکی ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ مشتعل ہجوم نے اینٹھوں کے بھٹہ پر کام کرنے والے مسیحی میاں بیوی 25 سالہ شمع اوراس کے شوہر شہزاد پر قرآن پاک کی توہین کا الزام لگاتے ہوئے حملہ کر دیا اور بعد میں ان کی لاشیں جلا دی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…