پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ مکمل تیار،پہلی پرواز کب لینڈ کریگی؟افتتاح کی تاریخ کا حتمی اعلان ہوگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 20 اپریل کو نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے جس کیلیے نجی شعبہ کے تعاون سے بھرپور انداز میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔گزشتہ روز نئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر نصب کیے گئے جدید سافٹ ویئر، بورڈنگ کارڈ جاری کرنے، مسافروں کی تلاشی، اسکیننگ اور سیکیورٹی کی ریہرسل کی گئی جس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دفاتر کی منتقلی بھی شروع ہوگئی ہے۔مسافروں کی آمدورفت کیلیے 15 اپریل تک شٹل سروس بھی شروع کر دی جائے گی جو راولپنڈی اور اسلام آباد دونوں شہروں سے ہوگی جبکہ دیگر ٹرانسپورٹ کو بھی روٹس دیئے جائیں گے۔اپریل کے پہلے ہفتہ میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس باقاعدہ سیکیورٹی نظام سنبھالے گی۔ اس کے بعد متعلقہ تمام دفاتر، ایئر لائن کے دفاتر، بنکس وغیرہ کی شفٹنگ تیزی کے ساتھ شروع ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…