بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس کی حیثیت سے مطلق العنان نہیں:قانون کے مطابق چلنا پڑتا ہے ،جسٹس میاں ثاقب نثار

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قرار دیا ہے کہ چیف جسٹس کی حیثیت سے وہ مطلق العنان نہیں ہیں بلکہ انہیں قانون کے مطابق چلنا پڑتا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے دادرسی کے لیے رجوع کرنے والے سائلین کو عدالت میں بلایا اور ان کا موقف

سنا ۔چیف جسٹس آف پاکستان نے اس دوران ریمارکس دئیے کہ انہیں قانون کے مطابق چلنا ہے ،وہ براہ راست ہر معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتے ۔چیف جسٹس نے سائلین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ بطور چیف جسٹس مطلق العنان نہیں ہیں انہیں قانون کی پاسداری کرتے ہوئے قانون کے مطابق چلنا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان نے سائلین کے موقف سننے کے بعد ہدایات بھی جاری کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…