اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کا شاہانہ پروٹوکول،جانتے ہیں اس کیلئے فنڈز کون فراہم کرتا ہے؟حیران کن طور پر کس کا نام سامنے آگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی بی نوازشریف کے لئے فنڈنگ کر رہی ہے ،سینئر صحافی مبشر لقمان کا دعویٰ،نجی ٹی وی پروگرام کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بہت پروٹوکول کے ساتھ عدالت میں پیش ہوتے ہیں ان کے ساتھ 40گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے ساتھ بی ایم ڈبلیو بھی ہوتی ہے۔

لیکن ان کے اس تمام شاہانہ پروٹوکول کا فنڈانٹیلی جنس بیورو کی ایجنسی اٹھاتی ہے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس بیورو نواز شریف کے لئے فنڈنگ کر رہی ہے اور ڈی جی آئی بی کچھ عرصہ پہلے بہت ضروری ڈاکومنٹس لے کر لندن میں نواز شریف کے پاس بھی گئے تھے ۔ تب کہا جا رہا تھا کہ یہ ڈاکومنٹس ان لوگوں کو دئیے جا رہے ہیں جو پاکستان میں ان کے لئے لابنگ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…