بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان احمد سے مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کا رابطہ،پی ٹی آئی کے ناراض رہنما نے ایسا جواب دیا جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا‎

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے قریبی ساتھی سلمان احمد نے مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم پر خود کو ٹارگٹ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذہبی سکالرعامر لیاقت  کی تحریک انصاف میں شمولیت پر سلمان احمد نے ناراضی کا اظہار کیا تھا جس پرپارٹی چئیرمین عمران خان نے سلمان احمد

کو منانے کے لیے ان سے رابطہ بھی کیا تھا ۔ سلمان احمد نے بتایا کہ میں نے عمران خان سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے تا ہم اب سلمان احمد نے  ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم نے مجھے وٹس ایپ کالز اور ای میلز کے ذریعے ٹارگٹ کرنے کی بہت کوشش کی۔لیکن میں برائے فروخت نہیں ہوں ،تم لوگ جلد جیل میں ہو گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…