بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر افسوسناک تبصرے، مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، والدہ اب کس حالت میں ہیں؟قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی
لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی حالت ابھی بھی بہت تشویش ناک ہے،ڈاکٹرز بھی حتمی طور پر کچھ نہیں بتا رہے،پروپیگنڈہ کرنیوالوں کواللہ ہدایت دے۔ ہفتہ کوسابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچے۔ اس موقع… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر افسوسناک تبصرے، مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، والدہ اب کس حالت میں ہیں؟قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی