اگر آپ کے ساتھ یہ کام ہو تو فوری طورپر پاک فوج کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 1135 یا 1125 پر رپورٹ کریں، آئی ایس پی آر نے عوام کو اہم پیغام جاری کردیا
راولپنڈی (این این آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ مسلح افواج کے افسران کے نام سے جعلی فون کالز کرکے معلوما ت لینے والے جعلسازوں سے ہوشیار رہیں۔عوامی آگاہی کیلئے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامئے میں کہاگیا ہے کہ مسلح افواج… Continue 23reading اگر آپ کے ساتھ یہ کام ہو تو فوری طورپر پاک فوج کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 1135 یا 1125 پر رپورٹ کریں، آئی ایس پی آر نے عوام کو اہم پیغام جاری کردیا