ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز کی لندن میں گرفتاری اور پاکستان واپسی،اچانک ہی کئے جانیوالے دھماکہ خیز فیصلے نے دنیا بھر میں ہلچل مچادی

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز کی لندن میں گرفتاری اور پاکستان واپسی،اچانک ہی کئے جانیوالے دھماکہ خیز فیصلے نے دنیا بھر میں ہلچل مچادی، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ’’دنیانیوز‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے دونوں  بیٹوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے انٹرپول کے ذریعے اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز کو وطن واپس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور نیب جلد ہی متعلقہ فورم پر انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کی درخواست دائر کرے گا جس کے بعد اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے، واضح رہے کہ سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے دونوں صاحبزادے ایون فیلڈز سمیت تین ریفرنسز میں شریک ملزم ہیں۔ ایوان فیلڈز کے حتمی دلائل جاری ہیں اورتوقع کی جارہی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ہی فیصلہ آ جائے گا۔ دوسری جانب سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا مقدمہ زیرِ سماعت ہے۔اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز کی لندن میں گرفتاری اور پاکستان واپسی کے حوالے سے قومی احتساب بیورو کے فیصلے کے بعد ن لیگ کی صفوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے ،قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز کی لندن میں گرفتاری اور پاکستان واپسی اتنی آسان نہیں اگر واقعی میں نیب نے کوئی ایسا قدم اُٹھایا تو پراسس میں کافی وقت لگ سکتا ہے اور شریف فیملی اپنے دفاع کے لئے متعدد اقدامات اُٹھاسکتی ہے۔ اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز کی لندن میں گرفتاری اور پاکستان واپسی،اچانک ہی کئے جانیوالے دھماکہ خیز فیصلے نے دنیا بھر میں ہلچل مچادی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…