عمران خان کو ایک ہی دن میں دوسری بڑی خوشخبری مل گئی ،تحریک انصاف میں جشن کا سماں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کو کلیئرقرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارافتخارشاہد کی علیم خان کیخلاف درخواست پر سماعت اپیلٹ ٹربیونل میں ہوئی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ علیم خان نے کاغذات… Continue 23reading عمران خان کو ایک ہی دن میں دوسری بڑی خوشخبری مل گئی ،تحریک انصاف میں جشن کا سماں