جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کو ایک ہی دن میں دوسری بڑی خوشخبری مل گئی ،تحریک انصاف میں جشن کا سماں

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کو کلیئرقرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارافتخارشاہد کی علیم خان کیخلاف درخواست پر سماعت اپیلٹ ٹربیونل میں ہوئی ۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ علیم خان نے کاغذات نامزدگی میں آف شورکمپنیوں کوچھپایا۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ علیم خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔اپیلٹ ٹربیونل کا پیپلزپارٹی کے امیدوارافتخارشاہد کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہناتھاکہ آر او نے حقائق کے برعکس فیصلہ کیا ۔ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کو کلیئرقرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…