پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

جو پرو پیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا م جانیں،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) جو پرو پیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا م جانیں،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ حیرت انگیز اعلان کردیا،پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی بیماری کے باعث میرا فی الحال انتخابی مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں ہے ٗجو پرو پیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا م جانیں۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی بیماری کے باعث فی الحال الیکشن مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں ہے ٗ وہ میری بیو ی ہیں اور اس حوالے سے کچھ میر ے بھی فرائض ہیں جو میں ادا کرہا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز کو انفیکشن ہوگیا ہے جس کے باعث وہ بخا ر میں مبتلا ہیں۔ برطانوی اخبار میں خبر کے حوالے سے نواز شریف کا کہنا تھا کہ جو پروپیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا کام جانے ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…