منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کے خلاف الیکشن لڑنے والے ن لیگ کے امیدوار کو گرفتار کرلیاگیا، کس جرم میں گرفتار کیاگیا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 25  جون‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) نیب نے صاف پانی کمپنی سیکنڈل میں این اے 59سے چودھر ی نثار کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سمیت دوملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب ترجمان کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزموں کو صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سابق

سی او وسیم اجمل اور لیگی رہنما ء قمر الاسلام کو گرفتار کیا گیا ہے ، دونوں ملزموں پر صاف پانی کمپنی سیکنڈل میں خوردبرد کاالزام ہے۔ مسلم لیگ (ن )کے رہنما قمر الاسلام راجہ این اے 59سے مسلم لیگ ن کے امیدوارہیں اور مسلم لیگ ن کے ناراض مرکزی رہنما چودھری نثار کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…