ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر افسوسناک تبصرے، مریم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، والدہ اب کس حالت میں ہیں؟قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

datetime 23  جون‬‮  2018 |

؂لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی حالت ابھی بھی بہت تشویش ناک ہے،ڈاکٹرز بھی حتمی طور پر کچھ نہیں بتا رہے،پروپیگنڈہ کرنیوالوں کواللہ ہدایت دے۔ ہفتہ کوسابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچے۔ اس موقع

پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی حالت ابھی بھی بہت تشویشناک ہے اور وہ مسلسل وینٹی لیٹر پر ہیں ،ڈاکٹرز بھی حتمی طور پر کچھ نہیں بتا رہے ،مریم نواز نے قوم سے دعاوں کی اپیل ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ والدہ کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کرنیوالوں کواللہ ہدایت دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…