سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا، عدالت عظمی نے نسلہ ٹاور کے ساتھ ساتھ تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب کرلیں۔بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میںچیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے کمشنر کراچی سے استفسار کیا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا


































