پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

جے یو آئی کے حاجی غلام کو گورنر کے پی تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

جے یو آئی کے حاجی غلام کو گورنر کے پی تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے صدر ڈاکٹر عارف علوی… Continue 23reading جے یو آئی کے حاجی غلام کو گورنر کے پی تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت13دسمبر تک ملتوی کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت13دسمبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے معاملے پر کیس کی سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ الیکشن کمیشن میں پیش… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت13دسمبر تک ملتوی کر دی

پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا، مریم اور نگزیب

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال معیشت صرف عمران خان ،بشری بی بی اور فرح گوگی کی ہوئی ہے ، ملکی معیشت ’’صرف‘‘تباہ ہوئی،پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا۔ عمران خان کے خطاب پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر… Continue 23reading پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا، مریم اور نگزیب

آپ نیوٹرل نہیں ہو سکتے، نیوٹرل ہو گئے تو آپ کے بچے پچھتائیں گے،آپ کی آنے والی نسلیں پچھتائیں گی، عمران خان کا عوام کو پیغام

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

آپ نیوٹرل نہیں ہو سکتے، نیوٹرل ہو گئے تو آپ کے بچے پچھتائیں گے،آپ کی آنے والی نسلیں پچھتائیں گی، عمران خان کا عوام کو پیغام

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 26نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پہنچ کر آئندہ کا لائحہ عمل دوں گا،قوم سے کہنا چاہتا ہوں یہ فیصلہ کن وقت ہے، جن کے پاس طاقت ہے جو کسی طرف بھی لے جا سکتے ہیں مثبت یا… Continue 23reading آپ نیوٹرل نہیں ہو سکتے، نیوٹرل ہو گئے تو آپ کے بچے پچھتائیں گے،آپ کی آنے والی نسلیں پچھتائیں گی، عمران خان کا عوام کو پیغام

بڑے الیکشنزکی تیاری کریں،آئندہ برس الیکشنز ہو جائیں گے، چیف جسٹس عمرعطاء بندیال

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

بڑے الیکشنزکی تیاری کریں،آئندہ برس الیکشنز ہو جائیں گے، چیف جسٹس عمرعطاء بندیال

اسلام آباد( اے پی پی/این این آئی ) سپریم کورٹ نے سندھ کے ضلع دادو میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست کی سماعت کے موقع پر درخواست گزار کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن آئندہ سال بھی ہوسکتے ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے ضلع داود کے وارڈ نمبر… Continue 23reading بڑے الیکشنزکی تیاری کریں،آئندہ برس الیکشنز ہو جائیں گے، چیف جسٹس عمرعطاء بندیال

آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا، صدر مملکت عارف علوی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا، صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی اہم ملاقات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

صدر مملکت عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال پر بریف کیا۔وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو پاکستان کے عوام بالخصوص ملک کے محروم علاقوں کی غیر… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی اہم ملاقات

جان بوجھ کر سپریم کورٹ کی حکم عدولی نہیں کی، توہین عدالت کیس میں عمران خان کا جواب

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

جان بوجھ کر سپریم کورٹ کی حکم عدولی نہیں کی، توہین عدالت کیس میں عمران خان کا جواب

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کیس میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کی رپورٹس حقائق کے منافی اور یکطرفہ ہیں،جان بوجھ کر سپریم کورٹ کی حکم عدولی نہیں… Continue 23reading جان بوجھ کر سپریم کورٹ کی حکم عدولی نہیں کی، توہین عدالت کیس میں عمران خان کا جواب

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹریک پر ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا ،

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹریک پر ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا ،

لاہور( این این آئی)چوہنگ کے علاقے میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹرمینل کے قریب ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا ، اطلاع ملتے ہی پولیس ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور حساس ادارے کے افسران موقع پر پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ ریمورٹ کنٹرول طیارہ علی ٹائون میں اورنج… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹریک پر ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا ،

1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 3,661