شہبازشریف کا موجودہ نظام سے بغاوت کا اعلان، عوام نے موقع دیا تو کون سانظام لیکر آئینگے؟سابق وزیر اعلیٰ کا آخری جلسے میں دبنگ خطاب
ڈیرہ غازیخان ( آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ عوام نے موقع دیا تو موجودہ فرسودہ نظام ختم کردیں گے ، قائد اعظم اور اسلام کا نظام لیکر آئیں گے۔چین کی مدد سے ڈیم تعمیر کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا… Continue 23reading شہبازشریف کا موجودہ نظام سے بغاوت کا اعلان، عوام نے موقع دیا تو کون سانظام لیکر آئینگے؟سابق وزیر اعلیٰ کا آخری جلسے میں دبنگ خطاب











































