عائشہ گلالئی کی قومی اسمبلی کے چاروں حلقوں میں ضمانت ضبط ،بطور پارٹی سربراہ پہلا ہی شو بری طرح فلاپ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عائشہ گلالئی کا بطور پارٹی سربراہ پہلا شو ہی فلاپ ہو گیا ہے اور وہ قومی اسمبلی کی چاروں سیٹوں سے شکست کھا گئیں۔واضح رہے کہ انہوں نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر اپنی الگ جماعت تحریک انصاف(گلالئی) بنارکھی تھی ۔ادھرپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی قومی اسمبلی کے چاروں حلقوں میں ضمانت ضبط ،بطور پارٹی سربراہ پہلا ہی شو بری طرح فلاپ











































