بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حلقہ این اے 125کا بڑا معرکہ ، حیران کن نتیجہ آگیا آخری وقت میں بازی ہی پلٹ گئی

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 125 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے وحید عالم کامیاب ، پی ٹی آئی کی یاسمین راشدکو شکست کا سامنا ۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 125جسے شریف خاندان کا آبائی حلقہ بھی کہا جاتا ہے سے

مسلم لیگ ن کے امیدوار وحید عالم خان نے معرکہ مار لیا ہے اور پی ٹی آئی کی امیدوار یاسمین راشد شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔ حید عالم خان حلقے سے ایک لاکھ 22 ہزار 627 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کو ایک لاکھ 5 ہزار 857 ووٹ حاصل ہو سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…