اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے بعد عوامی عدالت کا بھی فیصلہ آگیا حلقہ این اے 73سیالکوٹ میں بڑا پ سیٹ خواجہ آصف کے حلقے کا ایسا رزلٹ کہ ہر طرف ’’بلے ،بلے ‘‘ہو گئی

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ آصف کے خلاف عوامی عدالت کا بھی فیصلہ آگیا، حلقہ این اے 73سے بڑا پ سیٹ ، تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے ن لیگ کے بھاری بھرکم امیدوار کو پچھاڑدیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 73سے بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے اور سپریم کورٹ کے بعد اب عوامی عدالت نے بھی سابق وزیر خارجہ اور ن لیگ کے بھاری بھرکم

امیدوار کے خلاف فیصلہ دیدیا ہے۔ اس حلقے سے تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار نے خواجہ آصف کو صرف 736ووٹ سے پچھاڑ دیا ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عثمان ڈار ایک لاکھ 13 ہزار 453 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف ایک لاکھ 12 ہزار 717 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…