لاہور کے تمام حلقوں کے رزلٹ روک لیے گئے، حمزہ شہباز کے پولنگ ایجنٹس کو کمروں میں بند کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو ٹی وی کی الیکشن ٹرانسمشن میں شاہ زیب خانزادہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں ن لیگ کے سینئر رہنما نے بتایا ہے کہ لاہور کے تمام حلقوں کے نتائج روک لیے گئے ہیں اور حمزہ شہباز جو کہ واضح لیڈ کے ساتھ جیت رہے تھے ان کے حلقے کے تمام… Continue 23reading لاہور کے تمام حلقوں کے رزلٹ روک لیے گئے، حمزہ شہباز کے پولنگ ایجنٹس کو کمروں میں بند کر دیا گیا











































