وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا، وزراء کے نام اور ان کے محکموں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی گئی، اس بیس رکنی کابینہ میں 15 وزراء اور 5 مشیر شامل ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی ہے، تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا، وزراء کے نام اور ان کے محکموں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں