این اے 60راولپنڈی میں الیکشن ہونگے یا نہیں؟سپریم کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 60میں الیکشن کروانے سے متعلق شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد کل این اے 60میں الیکشن نہیں ہونگے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس نے شیخ رشید کی درخواست کی سماعت کی ۔ مختصر سماعت کے بعد چیف جسٹس نے … Continue 23reading این اے 60راولپنڈی میں الیکشن ہونگے یا نہیں؟سپریم کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا







































