بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کہاں پہنچ گئے؟ اس موقع پر کس لباس میں ملبوس تھے؟قوم سےبڑی اپیل کر دی

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف نے راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ کر دیا، ایف جی قائداعظم سکینڈری سکول چکلالہ میں ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی ہمراہ تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ آرمی چیف ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے

ایف جی قائداعظم سیکنڈری سکول چکلالہ میں ووٹ کرنے کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پہنچے۔ آرمی چیف یونیفارم میں ملبوس تھے ، اس موقع پر انہوں نے ہاتھ میں کمانڈ سٹک بھی لے رکھی تھی۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد آرمی چیف نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے نکلیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…