عام انتخابات،پہلا نتیجہ آگیا

25  جولائی  2018

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات،پہلا نتیجہ آگیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل پورے ملک میں مکمل ہوچکاہے اورالیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا پر لگائی جانیوالی شام سات بجے سے قبل نتائج نشر نہ کرنے کی پابندی کی وجہ سے سات بجنے کے فوراً بعد ہی ملک بھر سے نتائج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے جو ضابطہ اخلاق جاری کیا تھا

اس کے تحت نتائج میڈیا کو پابند کیاگیاتھا کہ وہ شام سات بجے سے پہلے کسی بھی حلقے سے متعلق نتائج کو نشر نہیں کرسکیںگے، تازہ ترین نتائج کے مطابق این اے 95 میانوالی ون کے دو پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ آگیا ہے جہاں عمران خان 863ووٹ لیکر پہلے نمبرپر ہیں جبکہ ن لیگ کے عبید اللہ خان 472ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مقرر کردہ پولنگ کے اوقات صبح 8 بجے سے شام6بجے تک مقرر کئے گئے تھے اس ضمن میں اس بات کی وضاحت کی جاتی ہے کہ ان اوقات کار مےں کسی بھی قسم کی کو ئی تبدیلی نہےں کی جارہی کیونکہ الیکشن کمیشن نے معمول سے ہٹ کر پہلے ہی اےک گھنٹہ اضافی پولنگ کے لئے دے رکھا ہے تاہم تاہم پریذائڈنگ افسران کو ہداےت کی جاتی ہے کہ اےسے تمام افراد جو کہ شام 6بجے پولنگ اسٹےشن کی حدود (بانڈری وال ) میں موجود ہوں گے ان تمام افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوگا جہاں بانڈی وال موجود نہےں ہے تو سےکورٹی اہلکار اےسے پولنگ اسٹےشنز میں شام 6بجے پولنگ اسٹیشن کے ارد گرد موجود اےسے افراد جو ووٹ ڈالنے کے لئے وہاں موجود ہوں گے اےک قطار میں جمع کریں گے اور اس قطار میں شامل افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے حق دار ہوں گے واضح رہے اس قطار میں شام 6بجے کے بعد کوئی نےا شخص شامل نہےں ہوگا ۔‎



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…