مارکٹائی کر کے ترقیاں لینے والے پولیس افسران عدالت میں پیش ہوں‘ جسٹس ثاقب نثارنے بڑا حکم جاری کردیا ، آئی جی پنجاب بھی طلب
لاہور(این این آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پولیس افسران کی جانب سے اپنے دفتر میں عدالت لگا کر کاروبار کی تقسیم کے حوالے سے زبردستی معاہدہ کرانے کے کیس میں امین وینس اور عمر ورک کو ذاتی حیثیت میں اور آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا ۔سپریم کورٹ… Continue 23reading مارکٹائی کر کے ترقیاں لینے والے پولیس افسران عدالت میں پیش ہوں‘ جسٹس ثاقب نثارنے بڑا حکم جاری کردیا ، آئی جی پنجاب بھی طلب