ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کیلئے ساڑھے9ارب مانگ لئے

datetime 13  مارچ‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کیلئے ساڑھے9ارب مانگ لئے

لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے ساڑھے9ارب روپے مانگ لئے ہیں ،بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے اخراجات کی مد میں ساڑھے 9ارب روپے کی خطیر رقم مانگ لی ہے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کیلئے ساڑھے9ارب مانگ لئے

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متحدہ اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک کو ضابطہ کے مطابق قرار دیدیا ہے۔اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا ہے، کسی بھی رکن کے دستخط مشکوک یا رول آف سائن کے خلاف نہیں… Continue 23reading قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی

خودکشی حرام ہے ورنہ بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

datetime 13  مارچ‬‮  2022

خودکشی حرام ہے ورنہ بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر غلا سرور خان نے کہا ہے کہ خود کشی حرام ہے ورنہ میرا تو بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔وفاقی وزیر غلام سرور خان نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ میری سوچ تو یہ ہے کہ جہاں سارے ملک اور… Continue 23reading خودکشی حرام ہے ورنہ بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی، فواد چوہدری

datetime 6  مارچ‬‮  2022

آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن کے 48 گھنٹے اور بلاول کے پانچ دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے لیکن میں بتا رہا ہوں… Continue 23reading آئندہ ہفتے میں اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائیگی، فواد چوہدری

اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی، مراد سعید

datetime 6  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی، مراد سعید

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے ملک کا استحصال کیا، پاکستانی قوم کا پیسہ چرایا، اور… Continue 23reading اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی، مراد سعید

روس کے دورے کی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں، معید یوسف

datetime 6  مارچ‬‮  2022

روس کے دورے کی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں، معید یوسف

لندن (این این آئی) مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ برطانوی حکومت نے وزیراعظم کے دورہ روس کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا ہے۔ معید یوسف نے لندن اسکول آف اکنامکس میں کانفرنس سے ویڈیو خطاب میں کہا کہ برطانیہ کے ساتھ رابطے… Continue 23reading روس کے دورے کی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں، معید یوسف

بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،رانا ثناء اللہ کا وزیر اعظم کو چیلنج

datetime 6  مارچ‬‮  2022

بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،رانا ثناء اللہ کا وزیر اعظم کو چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،عمران نیازی کا اپنے ممبران پہ خریدے جانے کا الزام لگانا ممبران کی تضحیک ہے ،اپنے ارکان پر الزام نہ لگائیں جو… Continue 23reading بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،رانا ثناء اللہ کا وزیر اعظم کو چیلنج

پاکستان میںمیں 10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2022

پاکستان میںمیں 10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میںمیں 10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بتایا کہ ملک کی اہل آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کے قریب ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں12 کروڑ70 لاکھ افراد کو ویکسین کی ایک خوراک… Continue 23reading پاکستان میںمیں 10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی

پشاور، خودکش بمبار کی جسمانی اعضا اور فنگرپرنٹ سے شناخت ہو گئی، کچھ سہولت کار گرفتار

datetime 6  مارچ‬‮  2022

پشاور، خودکش بمبار کی جسمانی اعضا اور فنگرپرنٹ سے شناخت ہو گئی، کچھ سہولت کار گرفتار

پشاور (این این آئی)پشاور کی جامع مسجد کوچہ رسالدار پر خودکش حملہ کرنے والے خودکش بمبار کے جسمانی اعضا اور فنگر پرنٹ سے دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت نے دعویٰ کیا کہ واقعہ میں ملوث نیٹ ورک کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔ پشاور کی جامع مسجد کوچہ… Continue 23reading پشاور، خودکش بمبار کی جسمانی اعضا اور فنگرپرنٹ سے شناخت ہو گئی، کچھ سہولت کار گرفتار

1 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 3,442