میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کیا جائیگا یا نہیں؟ عثمان بزدار نے حیران کن اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائے بڑھا کر عوام پر معاشی بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے ،پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام کرائے بڑھانے کی بجائے وسائل میں اضافے کیلئے دیگر قابل عمل آپشن کا… Continue 23reading میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کیا جائیگا یا نہیں؟ عثمان بزدار نے حیران کن اعلان کردیا