ہماری خواہش امن ہے ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے ،اگر ہم سے لڑائی جھگڑا کیا جائیگا تو اس کا بھرپور جواب دینگے جیسے دیا گیا،پاکستان کا دو ٹوک اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ ہماری خواہش امن ہے ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے ،اگر ہم سے لڑائی جھگڑا کیا جائیگا جو اس کا جواب دیا جائے گا جیسے دیا گیا،بھارت کی جانب سے ڈوزیئر آیا ہے،اسکا مشاہدہ کیا جا رہا ہے،جواب جلد دیا جائیگا،شاکر اللہ… Continue 23reading ہماری خواہش امن ہے ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے ،اگر ہم سے لڑائی جھگڑا کیا جائیگا تو اس کا بھرپور جواب دینگے جیسے دیا گیا،پاکستان کا دو ٹوک اعلان







































