پی ٹی آئی حکومت کیلئے نئی مشکل، زیرتحویل جماعتہ الدعوۃ کے مدارس چلانے کیلئےکتنی بڑی رقم کی ضرورت ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور ( این این آئی) محکمہ اوقاف پنجاب نے صوبے بھر میں حکومتی تحویل میں لئے گئے کالعدم جماعتہ الدعوۃ کے 160 دینی مدارس کو چلانے کیلئے 82 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کالعدم جماعتہ الدعوۃ کے حکومتی تحویل میں لئے گئے 160دینی مدارس کے اخراجات… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کیلئے نئی مشکل، زیرتحویل جماعتہ الدعوۃ کے مدارس چلانے کیلئےکتنی بڑی رقم کی ضرورت ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں