بھارت کی جانب سے فضائی حدود پر پابندی ،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (آن لائن) سول ایوی ایشن نے جنوبی ایشیاء کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کھول دی ، بھارت کی جانب سے فضائی حدود پر پابندی تاحال برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26فروری کو بھارتی جارحیت کے بعد سول ایوی ایشن نے مشرقی فضائی حدود کو مکمل طور پر بند کردیا تھا۔… Continue 23reading بھارت کی جانب سے فضائی حدود پر پابندی ،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا