بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائینگی اورحکومت ہر ممکن تعاون فراہم کریگی،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریگی،نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائینگی۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو کہہ دیا ہے کہ نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں

اور نواز شریف کو ہر طرح کی طبی سہولت جو ملک میں میسر ہے فراہم کی جائے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نواز شریف کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔وزیراعظم نے نواز شریف کی بہتر صحت کیلئے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…