ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت کی جانب سے فضائی حدود پر پابندی ،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) سول ایوی ایشن نے جنوبی ایشیاء کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کھول دی ، بھارت کی جانب سے فضائی حدود پر پابندی تاحال برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26فروری کو بھارتی جارحیت کے بعد سول ایوی ایشن نے مشرقی فضائی حدود کو مکمل طور پر بند کردیا تھا۔

ہفتہ کے روز سول ایوی ایشن نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی تمام ائیر لائنز کو نوٹس جاری کردیا ہے جس کے مطابق جنوبی ایشیا ء4 کی جانب سے آنے والی پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کھول دی گئی ہے تاہم بھارت کی جانب سے فضائی حدود پر تاحال پابندی برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…