عمران خان کی پالیسیوں سے اختلافات،چیف جسٹس کے بھائی اور ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے اہم عہدے سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سابق ڈائریکٹر جنرل طارق کھوسہ نے حکومت کی سادگی اور بحالی پر قائم ٹاسک فورس سے استعفیٰ دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان کے بڑے بھائی طارق کھوسہ کا استعفیٰ سول سروسز امتحان سے پولیس سروس پاکستان(پی ایس پی) کو نکالنے کے حکومتی اقدام کے خلاف بطور احتجاج… Continue 23reading عمران خان کی پالیسیوں سے اختلافات،چیف جسٹس کے بھائی اور ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے اہم عہدے سے استعفیٰ دیدیا