ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی ڈوزیئر کی تفصیلات سامنے آگئیں‎

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی ڈوزیئر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی نے ا پنے ذرائع کے حوالہ سے بتایا ہے کہ بھارت کا بھیجا گیا ڈوزیئر بنیادی طور پر 2صفحات کا ہے جس میں پلوامہ حملے سے متعلق کوئی ثبوت نہیں دیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان کے حوالے کئے گئے ڈوزیئر میں

صرف الزامات عائد کئے ہیں کوئی ثبوت نہیں د یا۔بھارتی ڈوزیئر میں کالعدم جیش محمد کی طرف سے پلوامہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا ذکر ہے اور ساتھ ہی حملے کے بارے میں مختصر سا نوٹ لکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے ڈوزیئرکے ساتھ ثبوت دینے کے بجائے 22 کے قریب نام دیے ہیں، جنہیں پلوامہ حملے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…