پاکستان کو انکے گھر میں گھس کر ماریں گے ،مودی نے نئی دھمکی دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں گھس کر مارنے کی دھمکی دے دی ۔ احمد باد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والے کہہ رہے ہیں یہ تو الیکشن والا کھیل ہے ، اپوزیشن یہ بتائے کہ جب ہم نے پہلے سرجیکل سٹرائیک کی تھی… Continue 23reading پاکستان کو انکے گھر میں گھس کر ماریں گے ،مودی نے نئی دھمکی دیدی